: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ترکی کے جنگی طیاروں نے شمالی شام کے الباب صوبے میں اسلامک اسٹیٹ (آئی
ایس) کے خلاف زبردست بمباری کر کے اس کے 17 ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔ترکی میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق جنگی طیاروں نے
اتوار کو الباب صوبے میں
آئی ایس کے قبضے والی دو عمارتوں پر 16 بار بمباری کی جس میں اسکے 17
ٹھکانوں کو تباہ کر دیا گیا۔ترکی فوج اور آئی ایس کے درمیان جاری اس لڑائی میں ترکی کے دو فوجی بھی زخمی ہو گئے۔